پی پی نے سندھ میں ایسا کچھ نہیں   کیا جسکے باعث پنجاب مل سکے 

پی پی نے سندھ میں ایسا کچھ نہیں   کیا جسکے باعث پنجاب مل سکے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما رانا مشہود احمد خاں نے کہا ہے کہ کسی بھی سیاسی جماعت کے کسی بھی صوبے میں جگہ بنانے یا پھر دوبارہ حکومت میں آنے یا پھر دوبارہ وہی مقام حاصل کرنے کی جو چیز اہم ہوتی ہے وہ ہوتی ہے اس جماعت کی ماضی کی حکومتی کارکردگی اس کی گڈ گورنینس اس کے عوامی و فلاحی منصوبے میرا یہ نہیں خیال ہے کہ پیپلز پارٹی نے اپنی ماضی کی حکومت ہو یا پھر موجودہ سندھ کی حکومت ہو اس میں کوئی ایسا کام کیا ہو کہ جس کی وجہ سے اس کو پنجاب میں بھی کوئی مقام مل سکے البتہ پنجاب سمیت ملک بھر میں آنے والے الیکشن میں بھرپور کامیابی حاصل کرکے مسلم لیگ (ن) حکومت ضروربنائے گی۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے۔
رانا مشہود خان 

مزید :

صفحہ اول -