کراچی سے اسلام آباد جانے والے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا

کراچی سے اسلام آباد جانے والے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا
کراچی سے اسلام آباد جانے والے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی سے اسلام آباد جانے والے نجی ایئرلائن کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق پی اے 208 پرواز سے پرندہ ٹیک آف کیلئے رن وے پر دوڑتے ہوئے ٹکرایا، پرندہ ٹکراتے ہی کپتان نے ایمرجنسی بریک لگادی جس سے مسافروں کو جھٹکے لگے۔طیارے کو کپتان واپس پارکنگ میں لے آیا۔

مزید :

قومی -