نایاب مورتیاں اور سکے تھائی لینڈ سمگل کرنے کی کوشش ناکام

نایاب مورتیاں اور سکے تھائی لینڈ سمگل کرنے کی کوشش ناکام
نایاب مورتیاں اور سکے تھائی لینڈ سمگل کرنے کی کوشش ناکام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نایاب مورتیاں اور سکے تھائی لینڈ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک ملزم کو حراست میں لے لیاگیاہے ۔ ذرائع کے مطابق قیمتی مورتیوں کو بیرون ملک سمگل کرنے کے لیے شاہین کارگوکمپنی نے بک کیے تھے ۔ پولیس نے رانا گلزار کمپنی کے سکینر کو حراست میں لے کر مزید تفتیش شروع کردی ہے ۔ رانا گلزار کاکہناتھاکہ وہ بے گناہ ہے ، سکیننگ میں غفلت ہوئی ، سمگلنگ سے کوئی تعلق نہیں ۔ محکمہ آثار قدیمہ کے حکام کاکہناہے کہ مورتیاں نایاب ہیں ، ان کو اس سے پہلے کبھی کسی نے نہیں دیکھیں۔

مزید :

ادب وثقافت -