گوٹھ مال خان تھیبومیں مضرصحت کھاناکھانے سے7افرادبےہوش،ہسپتال منتقل

گوٹھ مال خان تھیبومیں مضرصحت کھاناکھانے سے7افرادبےہوش،ہسپتال منتقل
گوٹھ مال خان تھیبومیں مضرصحت کھاناکھانے سے7افرادبےہوش،ہسپتال منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ٹنڈوالہ یار(ڈیلی پاکستان آن لائن)ٹنڈو والہ یار کے علاقے گوٹھ مال خان تھیبومیں مضرصحت کھاناکھانے سے7افرادبےہوش ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق متاثرہ افراد میں 2بچے اور3خواتین شامل ہیں۔پولیس کا کہنا تھا کہ بیہوش ہونے والے افراد کو فوری طور پرقریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کا طبعی معائنہ جاری ہے جبکہ واقعہ کی تحقیقات بھی کی جا رہی ہیں۔

بھارتی جنگل میں بندروں کے درمیان رہنے والی یہ بچی دراصل کون ہے؟ حقیقت سامنے آگئی، بچپن سے بندروں کے ساتھ نہیں رہ رہی بلکہ۔۔۔ سچ اتنا خوفناک کہ جان کر آپ کا بھی دل دہل جائے گا