مسلم لیگ ن آج کمالیہ میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی، وزیراعلیٰ شہباز شریف خطاب کریں گے

مسلم لیگ ن آج کمالیہ میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی، وزیراعلیٰ شہباز شریف ...
مسلم لیگ ن آج کمالیہ میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی، وزیراعلیٰ شہباز شریف خطاب کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن آج کمالیہ میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی،جلسے سے وزیراعلیٰ شہباز شریف خطاب کریں گے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف آج کمالیہ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے جس کےلئے تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئیں۔
جلسے سے مسلم لیگ (ن) کے دیگر رہنما بھی خطاب کریں گے جبکہ جلسہ گاہ اور اس کے اطراف شہباز شریف کےلئے خیرمقدمی بینرز اور پینا فلیکس بھی آویزاں کیے گئے ہیں۔