A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

پاکستان زندہ باد تحریک مالا کنڈ کی پاک فوج کی حمایت میں ریلی، پریس کلب تک مارچ

پاکستان زندہ باد تحریک مالا کنڈ کی پاک فوج کی حمایت میں ریلی، پریس کلب تک مارچ

Apr 08, 2018 | 11:44:AM

مالاکنڈ ( آئی این پی )پاکستان زندہ باد تحریک مالاکنڈ کی پاک فوج کی حمایت میں ریلی، شرکاءنے پرا نے بس سٹینڈ سے پریس کلب تک مارچ کرکے فوج کے حق میں نعرے بازی کی ،مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈ ز اٹھا رکھے تھے جن پر پاک فوج اور پاکستان کی حمایت میں نعرے درج تھے ۔

یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

پریس کلب کے باہر مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے ضلع کونسلر صدام حسین و دیگر نے کہا کہ پختونوں کے حقوق کے نام پر سازشی عناصر ادار وں کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن ہم انہیں اس کی اجازت نہیں دینگے۔

مزیدخبریں