گندم قیمت 1275روپے من برقرار آٹے کا20کلو تھیلا 750پر آگیا

گندم قیمت 1275روپے من برقرار آٹے کا20کلو تھیلا 750پر آگیا
گندم قیمت 1275روپے من برقرار آٹے کا20کلو تھیلا 750پر آگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ویب ڈیسک)پنجاب حکومت نے گندم کی ایشو پرائس 1275 روپے بمعہ بار دانہ (فی چالیس کلو) میں 15 اپریل تک توسیع کر دی جس کے نتیجے میں آٹے کی قیمتیں چند روز پہلے والی سطح پر واپس آ گئیں، بیس کلو آٹے کی ایکس مل قیمت 730 روپے اور پرچون 750 روپے ہو گئی۔

یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں