ؒشب برات میں گھروں میں بیٹھ کر عبادت کریں:پاکستان علما کونسل

ؒشب برات میں گھروں میں بیٹھ کر عبادت کریں:پاکستان علما کونسل
ؒشب برات میں گھروں میں بیٹھ کر عبادت کریں:پاکستان علما کونسل

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان علما کونسل کے سربراہ طاہر اشرفی نے اپیل کی ہے کہ شب برات میں گھروں میں بیٹھ کر عبادت کریں ، شب برات کو شب توبہ کے طور پر منائیں، انفرادی عبادات کریں ،مساجد میں اجتماعات نہیں ہوں گے۔انہوں نے کہا ہے کہ لوگ تمام عبادات گھروں میں رہ کر کریں، مساجد کے عوامی مقامات پر اجتماعات کرنے سے پولیس اور انتظامیہ کے تصادم جائزنہیں۔

مزید :

قومی -