ٹریفک وارڈن سے موبائل فون چھین کر بھاگنے والا ملزم پکڑا گیا

ٹریفک وارڈن سے موبائل فون چھین کر بھاگنے والا ملزم پکڑا گیا

  

لاہور(کرائم رپورٹر) ٹریفک وارڈن سے موبائل فون چھیننے والا گرفتار۔ چور مادرملت روڈ پر اٹک پٹرول پمپ کے قریب ڈیوٹی پر تعینات ٹریفک وارڈن محمدآصف سے موبائل چھین کر بھاگا توٹریفک وارڈنے پیچھا کرکے پکڑ لیا

مدد سے چور کو دبوچ لیا۔وارڈنز نے چورکوتھانہ فیکٹری ایریاپولیس کے حوالے کردیا۔ تھانہ فیکٹری ایریا پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے اپنے جرم کااعتراف کرلیا ہے لہذا اس کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

مزید :

علاقائی -