ماں کے ہاتھوں تین بچوں کے قتل کیس کی سماعت 14اپریل تک ملتوی

ماں کے ہاتھوں تین بچوں کے قتل کیس کی سماعت 14اپریل تک ملتوی

  

لاہور(نامہ نگار)سیشن عدالت نے تین بچوں کو قتل کرنے والی ماں انیقہ کے کیس کی سماعت 14اپریل تک ملتوی کردی،ایڈیشنل سیشن جج نے آئندہ سماعت پر ملزمہ کے خلاف آئندہ سماعت پر پولیس اہلکاروں کو گواہوں کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیاہے،ملزمہ سمیت تین افراد کے خلاف تھانہ ہیئر پولیس نے قتل کامقدمہ درج کررکھا ہے،اس کیس میں ملزمہ پر فرد جرم بھی عائد کردی گئی ہے۔

مزید :

علاقائی -