لاہور پارکنگ کمپنی کرپشن کیس کی سماعت 16اپریل تک ملتوی

لاہور پارکنگ کمپنی کرپشن کیس کی سماعت 16اپریل تک ملتوی

  

لاہور(نامہ نگار)احتساب عدالت نے لاہور پارکنگ کمپنی میں کروڑ وں روپے کی کرپشن کے کیس میں ملوث مسلم لیگ (ن) کے راہنماحافظ نعمان کے کیس کی سماعت 16اپریل تک ملتوی کردی،عدالت نے نیب کے پراسکیوٹر کو آئندہ سماعت پر ملزم کی جانب سے بریت کی درخواست پر بحث مکمل کرنے کا حکم بھی دیاہے،نیب کی جانب سے حافظ وراث علی جنجوعہ نے دلائل دیئے، نیب کا موقف ہے کہ لاہور پارکنگ کمپنی میں غیرقانونی طور پر ٹھیکے دیئے گئے

،غیرقانونی ٹھیکوں کی مد میں قومی خزانے کو کروڑ روپے کا نقصان پہنچایا گیا۔

مزید :

علاقائی -