مسلمان آج کثرت کے ساتھ توبہ استغفار کریں،جاوید پپو

مسلمان آج کثرت کے ساتھ توبہ استغفار کریں،جاوید پپو

  

لاہور(سٹی رپورٹر) پاک چائنہ بزنس کمیونٹی کے چیف آرگنائزر محمد جاوید پپو نے کہا ہے کہ آج عالم انسانیت مہلک ترین وبائی مرض کرونا وائرس کی لپیٹ میں ہے۔ روزانہ کی بنیاد پر ہزاروں انسانی جانیں موت کے منہ پر جارہی ہیں۔ شب ِ برات کی آمد آمد ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والے مسلمان خدا کے حضور توبہ واستغفار کریں۔

اور اس قہر سے نجات کیلئے استغفار اور مناجات کریں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -