حکومت تاجروں کو ریلیف دینے کیلئے موثر حکمت عملی بنائے

حکومت تاجروں کو ریلیف دینے کیلئے موثر حکمت عملی بنائے

  

لاہور(سٹی رپورٹر)چیئرمین شاہ عالم بورڈسید عظمت علی شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلی سردار عثمان بزدار کرونا وائر س کے خلا ف انتہائی تندہی کے ساتھ نبردآزما ہیں۔ اپنے ایک بیان میں ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت تاجر برادری کو فی الفور ریلیف فراہم کرنے کیلئے موثر اور جامع حکمت عملی مرتب کرے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -