کرونا وائرس کے باعث سرمایہ کاروں کے اعتماد میں کمی

کرونا وائرس کے باعث سرمایہ کاروں کے اعتماد میں کمی

  

لاہور (پ ر) اکاؤنٹنسی ماہرین کا کہنا ہے کہQ1 میں اقتصادی استحکام متاثر ہوا ہے کیونکہ پاکستانی معیشت کورونا وائرس کے خاتمے کی جدوجہد کر رہی ہے۔سینئر اکاؤنٹنسی پریکٹیشنرز کے ایک قومی سروے کے مطابق سرمایہ کاروں کے اعتماد میں 5 فیصد سے زیادہ کمی واقع ہوئی ہے۔رپورٹ عالمی اقتصادی حالت سروے (جی ای سی ایس)، جو اے سی سی اے (ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس) اور آئی ایم اے (انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اکاؤنٹنٹ) نے مشترکہ طور پر شائع کی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -