روزنامہ پاکستان کے چیف سیکیورٹی افسر ابراہیم کے سسر سپرد خاک
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)روزنامہ پاکستان کے چیف سکیورٹی آفیسر محمد ابراہیم کے سسر عبد المجید ملتا ن میں سپرد خاک۔نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں معززین علاقہ اور عزیز واقارب کی شرکت، مرحوم کی روح کو ایصال وثواب کے لیے رسم قل آج بروز بدھ صبح9بجے جامعہ مسجد پل شوالہ بیرون بوہیر گیٹ ملتان میں ادا کی جائے گی۔ ابراہیم کے ساتھ اس نمبر پر رابطہ کیا جا سکتا ہے 0300-996347