ملک وقاربادامی باغ سبزی و پھل منڈی کے ایڈمنسٹریٹر منتخب

ملک وقاربادامی باغ سبزی و پھل منڈی کے ایڈمنسٹریٹر منتخب

  

لاہور(پ ر)پی ٹی آئی کے بنیادی رکن وسابق عہدیدار ملک وقار مارکیٹ کمیٹی سبزی و پھل منڈی بادامی باغ کے چیئرمین منتخب ہوگئے ہیں ملک وقار پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر صوبائی اسمبلی کے الیکشن میں بھی حصہ لے چکے ہیں ان کی کامیابی پر پی ٹی آئی کے عہدیداروں اور کارکنوں نے مبارکباد دی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -