ڈاکٹرز انسانیت سے محبت کی لازوال مثال قائم کر رہے ہیں

ڈاکٹرز انسانیت سے محبت کی لازوال مثال قائم کر رہے ہیں

  

لاہور(سٹی رپورٹر) آل پاکستان ٹرک ٹرالہ اونرز ایسویسی ایشن کے جنرل سیکرٹری شیخ عبدالمتین نے کہا ہے کہ بنیادی حفاظتی اقدامات کو پسِ پشت ڈا ل کر جس طرح پنجاب کے ہسپتالوں میں ڈاکٹرز انسانیت سے محبت کی لازوال مثال رقم کررہے ہیں یہ انسان دوستی کی بہترین عکاسی ہے۔ انشااللہ جلد اس وباکوشکست ہوگی ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -