لاک ڈاؤن توسیع تاجروں کے چولہے ٹھنڈے کر دیگی

لاک ڈاؤن توسیع تاجروں کے چولہے ٹھنڈے کر دیگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹی رپورٹر) قومی تاجر اتحاد کے چیئرمین سپریم کونسل خواجہ اظہر گلشن اور صدرقومی تاجرا تحاد پاکستان ملک خالدمحمود نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کی توسیع اور مزید کاروباری بندش تاجر برادری کے چولہے ٹھنڈے کردے گی اس لئے وزیر اعظم سے اپیل کرتے ہیں کہ تاجروں کو مخصوص اوقات میں کاروبار کی اجازت دی جائے