سینئر کیمرہ مین افتخار علی کا انتقال

سینئر کیمرہ مین افتخار علی کا انتقال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(پ ر)لاہور پر یس کلب کے کونسل ممبراور سینئر کیمرہ مین افتخار علی قضائے الٰہی انتقال سے کر گئے ہیں۔ مرحوم کی نماز جنازہ گزشتہ روز بعد نماز مغرب مکان نمبر 3، گلی نمبر 35 گنج بازار مغل پورہ لاہور میں ادا کی گئی اور مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔