شہری گھر بیٹھ کر کرونا وائرس سے محفوظ رہ سکتے ہیں،سید مقداد حسین شمسی

شہری گھر بیٹھ کر کرونا وائرس سے محفوظ رہ سکتے ہیں،سید مقداد حسین شمسی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(جنرل رپورٹر) مسلم لیگ(ن)پی پی 154کے نائب صدر سید مقداد حسین شمسینے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ شہریوں کو چاہیے کہ وہ اپنے گھروں میں بیٹھیں تاکہ اپنااور اپنے گھروالوں کو اس وباء سے محفوظ رکھ سکیں اس مشکل حالات میں غریب اور نادار طبقے کا ساتھ دینا چاہیے ہم اس مشکل گھڑی میں ڈاکٹرز، پیرامیڈیکل سٹاف،ا فوج پاکستان، پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔