محمد آیاز کی والدہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں

محمد آیاز کی والدہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں

  

تھانہ(نمائندہ پاکستان) تھانہ کے رہائشی سول ہسپتال تھانہ کے اہلکار محمد آیاز کی والدہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کو مقامی قبرستان تھانہ میں سپر د خاک کر دیا گیا۔ محرومہ محمد نواز اور محمد ایوب کی بھی والدہ جبکہ مرحوم ہمیش گل المعروف سوات خان کی بیوہ تھیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -