کورونا وائرس سے بچاؤ کی حکومتی پالیسی لائق تحسین ہے‘ حبیب الرحمان

کورونا وائرس سے بچاؤ کی حکومتی پالیسی لائق تحسین ہے‘ حبیب الرحمان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
سخا کو ٹ (نمائندہ پاکستان)نیشنل پیس ایند جسٹس کو نسل اف پاکستان خیبر پختو نخوا کے صو با ئی چیف کو ارڈینٹر حبیب الر حمن نے کہا ہے کہ اس وقت کر ونا وائرس کے وبا پوری دنیا میں پھیل چکی ہیں اور دنیا کے پیشتر مضبوط ممالک میں انھو ں نے تبا ئی مچا دی ہے اور پا کستان میں یہ وباء بیرونی ممالک میں بسنی والے لوگوں کے انے سے یہا ں منتقل ہو نے کی سبب بن چکی ہیں لیکن اس وبا ء کو کنٹرول کر نے کے لئے حکومت نے لاگ ڈاون کی جو پا لیسیاں اختیار تیار کی ہے وہ قابل ستا ئش ہے ان خیالات کا اظہار انھو ں نے درگئی ملاکنڈ کے دورے کے موقع پر میڈ یا سے بات چیت کر تے ہو ئے کیا انھو ں نے کہا کہ ہمارے مالک میں اتنے وسا ئل بھی مو جو د نہیں کہ اس وباء کا مقا بلہ کر سکے ہمارے ہسپتا لو ں میں وینٹلاٹرز اور گیٹس کی کمی ہیں انھو ں نے مز ید بتایا کہ میرا تعلق بھی اس ضلع سے ہے اور درگئی کا رہا ئشی ہو ں ہمارے ضلع ملاکنڈ میں کرونا واٗئرس کا کو ئی کیس سا منے نہیں ایاکیو نکہ ملاکنڈ انتظا میہ کے ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ ریحان گل خٹک کی اچھے پالیسی اور شب روز محنت کا نتیجہ ہے اور مضبوط لاگ ڈاون کرکے عوام کوتحفوظ فراہم کر نے کے غر ض اپنے ااپنے گھروں میں محفوظ رہنے کی ہد ایت کی ہے اور اس کامیاب پا لیسی کی وجہ سے ضلع ملاکنڈ اس خطر نا ک اور جا ن لیو ا وبا ء سے لوگ محفو ظ ہیں با ہر ممالک سے ائے ہو ئے لوگ کی لیسٹیں انتطا میہ نے ڈا کٹروں کو فرا ہم کیاور ہمارے ڈا کٹر ز حضرات نے تمام افراد جو با ہر سے ائے ہیں ان کے گھروں کو ٹیمیں روان کر کے ان سے نمو نے لے کر اور تمام رپورٹکے ٹیسٹ کلیر مو صول ہو ئے ملاکنڈ انتطا میہ کو ہم مبارکباد پیش کر تے ہیں کہ انھو ں نے ضلع بھر میں بھر پور جہدو جہد جاری رکھے ہیں سیکورٹی فورسز،ڈا کٹر ز اور دیگراداروں نے بھی بھر پور کر دار ادا کیا ہمارا کو نسل جو پاکستانی اداروں کے ہاتھ مضبوط کر نے کے بھر پور جہد وجہد کر رہے ہیں لوگو ں میں شعور پیدا کر نے اور امن وا مان بر قرار رکھنے اور امان پر مبنی معا شرہ تشکیل دینے کے لئے جہدو جہد کر رہے ہیں ہمارے کو نسل کے عہد دیدارن اپنے سوشل ایکٹیو ٹی جا ری رکھے ہو ئی ہیں جو قا بل ستا ئش ہیں لوگو ں میں مساک،ڈیٹول،دسدانے اورسٹیلازر ڈور ٹو ڈور تقسیم کر نا ان کو اس بیماری کے خلاف حفا ظتی تدا بیر اختیار کر نا شا مل ہیں میں چیف کو اڈینٹر ملاکنڈ اسفند یار خان،صدر اخونزادہ عدا نان اور میڈ یا ایدوا ئزر ظاہر شاہ کے کارگردگی کو بھی سہرا تا ہو ں کہ انھو ں ہر مشکل وقت میں انتظا میہ کے ساتھ بھر پور تعاون کر تے ہیں جب بھی ضرورت پڑے ہم تیار ہیں ااا