وزیر اعلیٰ نے مردان دورے کے موقع پر پیکیج کا اعلان نہ کر کے عوام کو مایوس کیا‘ شہری

وزیر اعلیٰ نے مردان دورے کے موقع پر پیکیج کا اعلان نہ کر کے عوام کو مایوس ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
مردان (بیورورپورٹ) وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا نے اپنے پہلے دور ہ مردان کے دوران پیکج کا اعلان نہ کرکے عوام کو مایوس کردیاوزیراعلیٰ نے منگل کو کرونا سے سب سے زیادہ متاثر شہر مردان کا دورہ کیا تاہم عوامی توقعات کے برعکس وزیراعلیٰ نے متاثرین کے لئے کسی قسم مراعات کا اعلان نہ کیا جس پر شہریوں میں شدید مایوسی پھیل گئی۔