حکومت میں کرپشن وائرس ثابت ہو چکا، احسن اقبال

حکومت میں کرپشن وائرس ثابت ہو چکا، احسن اقبال

  

نارووال(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کے سینئر راہنما احسن اقبال نے نارووال میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت میں کرپشن وائر ثابت ہو چکی ہے، چینی اور آٹے سے سونا بنا کر عوام کو لوٹا گیا، وزراء کے محکمے بدل کر عوام کو دھوکہ دینے کی کوشش کی گئی ہے،انہوں نے کہا کہFIAپورٹ کو آئے 48 گھنٹے ہو چکے نیب حرکت میں نہیں آیا،کیا نیبب اسولیشن یا لاک ڈاؤن میں ہے،عمران خان اور بزدار چینی اور آٹے کی کرپشن کے ذمہ دار ہیں،احسن اقبال کا مزید کہنا تھا کہفوری مستعفی ہوں، حکومت Tv کی سکرینوں تک محدود ہے،مزدور، کسان اور غریب بلک رہے ہیں،حکومت اپنے جیالوں میں ریلیف پیکیج سیاسی رشوت بانٹ رہی ہے۔

احسن اقبال

مزید :

صفحہ آخر -