ہنگو‘ منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی‘ 3 گرفتار

  ہنگو‘ منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی‘ 3 گرفتار

  

ہنگو(بیورو رپورٹ)ہنگوتھانہ دوآبہ پولیس نے تازہ کاروائی میں منشیات فروش سمیت تین جرائم پیشہ افراد کوگرفتارکرلیاہے۔گرفتارمنشیات فروش کودوآبہ کے علاقے سورپل کے قریب چھاپہ مارکاروائی میں حراست میں لے لیاگیاہے،جبکہ دوآبہ کے مختلف علاقوں سرچ اینڈسٹرائیک آپریشن میں غیرقانونی اسلحہ رکھنے پردوافرادبھی پولیس کے ہتے چڑھ گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی انسپکٹرجنرل آف پولیس کوہاٹ ریجن طیب حفیظ چیمہ کی خصوصی ہدایت پرڈسٹرکٹ پولیس آفیسرشاہداحمدخان کی زیرنگرانی جرائم پیشہ اورسماج دشمن عناصرکے خلاف جاری کاروائیوں کے تسلسل میں تھانہ دوآبہ پولیس نے ایس ایچ او مجاہدحسین کی قیادت میں مخبرکی اطلاع پرسورپل کے قریب چھاپہ مارکاروائی میں منشیات فروش کوگرفتارکرلیاہے۔ایس ایچ اوکے مطابق گرفتارمنشیات فروش عبدالروف و لداسلام گل سکنہ ثورمسے ضلع کرم حال کندوتالاب طورہ وڑ

مزید :

پشاورصفحہ آخر -