ملائیشیا کا کرونا لاک ڈاؤن سے متاثرہ غیر ملکی ورکرز کیلئے پیکیج کا علان

        ملائیشیا کا کرونا لاک ڈاؤن سے متاثرہ غیر ملکی ورکرز کیلئے پیکیج کا ...

  

کوالالمپور (محمد فاروق ڈوگر / نمائندہ خصوصی سے) ملائیشیا کی حکومت نے کرونا وائرس کے سبب لاک ڈاؤن کے اثرات کم کرنے کیلئے غیر ملکی ورکرز کیلئے پیکیج کا علان کردیا۔پیکیج میں ویزا لیوی فیس میں 25%کمی کردی گئی، اگر کوئی غیر ملکی ورکر کرونا وائرس کا شکار ہوگیا تو حکومت اس کا مفت علاج کرانے کیساتھ ساتھ لاک ڈاؤن کے دوران ورکرز کو تنخوا ہ بھی دے گی۔ پاکستانی بزنس کمیونٹی شہزاد خان،محمد ندیم، رضا حفیظ،شیخ رمضان،منور اقبال،ندیم بھٹی اور عثمان بٹ نے ملائشیا حکومت کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔

ملائیشیا/پیکیج

مزید :

صفحہ آخر -