الیکشن کمیشن کی سالانہ رپورٹ 2019 وفاقی اور تمام صوبائی حکومتوں کو ارسال

الیکشن کمیشن کی سالانہ رپورٹ 2019 وفاقی اور تمام صوبائی حکومتوں کو ارسال

  

اسلام آباد(آئی این پی) الیکشن کمیشن نے الیکشنز ایکٹ 2017 کی سیکشن 16 کی روشنی میں سالانہ رپورٹ 2019 تیار کر کے وفاقی حکومت اور تمام صوبائی حکومتوں کو ارسال کر دی ہے۔منگل کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ متعلقہ حکومتیں قانون کے مطابق اس رپورٹ کی وصولی کے 60 روز کے اندر اندر اسے پارلیمنٹ اور متعلقہ صوبائی اسمبلیوں میں پیش کریں گی۔

رپورٹ

مزید :

صفحہ آخر -