سول جج درجہ اول ندیم اصغر ندیم کاجہانیاں سے رحیم یارخان تبادلہ، بار عہدے داروں کی طرف سے گلدستے پیش

  سول جج درجہ اول ندیم اصغر ندیم کاجہانیاں سے رحیم یارخان تبادلہ، بار عہدے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال،جہانیاں (نما ئندہ پاکستان،نامہ نگار)ندیم اصغر ندیم سول جج درجہ اول کا تبادلہ جہانیاں سے رحیم یارخان کردیا گیا ۔کرونا وباء کی وجہ سے باقائدہ تقریب (بقیہ نمبر47صفحہ6پر)

منعقد نہ کی جاسکی سول جج ندیم اصغر ندیم کووکلاء نے چیمبرمیں ہمراہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج آصف سیال، ندیم اصغر ندیم سول جج درجہ اول کو الوداع کیااس موقع پر بار کی روائت کو قائم رکھتے ہوئے رانا احسان اللہ خان صدر اور افتخارالحسن میتلا سیکریٹری بار نے ندیم اصغر ندیم اور عمر فاروق سول ججز کو گلاب کے تازہ پھولوں کے گلدستے پیش کیے ندیم اصغر ندیم سول جج تیرہ اور چودہ اپریل کو بطور ڈیوٹی جج رحیم یارخان میں اپنے فرائض منصبی ادا کریں گے۔