گڈ فرائی ڈے، ایسٹر، مسیحی برادری کو تقریبات محدود کرنیکی ہدایت
خانیوال (نمائندہ پاکستان)مسیحی برادری جمعہ کو گڈ فرائی ڈے جبکہ اتوار کو ایسٹر کا تہوار منائے گی کرونا وائرس کی وجہ سے حکومت نے مسیحی برادری سے گڈ فرائی ڈے اور ایسٹر(بقیہ نمبر49صفحہ6پر)
کا تہوار سادگی سے منانے کیساتھ ساتھ تقریبات کو محدو د کرنے کی ہدایت جاری کی ہے تاکہ کرونا وائرس سے بچاجاسکے۔
ہدایت