سابق کمشنرملتان مدثر ریاض ملک کو مینجنگ ڈائریکٹر سمال انڈسٹریز لگانے کاحکم

  سابق کمشنرملتان مدثر ریاض ملک کو مینجنگ ڈائریکٹر سمال انڈسٹریز لگانے ...

  

ملتان (نیوز رپورٹر)چیف سیکرٹری پنجاب میجر (ر) اعظم سلیمان خان نے سابق ڈی سی ملتان و سابق کمشنر ڈی جی خان(بقیہ نمبر52صفحہ6پر)

مدثر ریاض ملک کو منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب سمال انڈسٹریز لگانے کے احکامات جاری کردیئے ہیں، سکیل 19کے مدثر ریاض ملک کو فوری طور پر چارج سنبھالنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -