ضلع راجن پور: وزیراعلیٰ کاممکنہ دورہ، انتظامیہ الرٹ

ضلع راجن پور: وزیراعلیٰ کاممکنہ دورہ، انتظامیہ الرٹ

  

راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان خان بزدار نے 8اپریل بروز بدھ کو ایک روزہ دورے پر ضلع راجن پور پہنچنا تھا جہاں اُنہیں آکر گندم(بقیہ نمبر54صفحہ6پر)

کٹائی کاافتتاح کرناتھا اس حوالے سے ضلع انتظا میہ اور محکمہ خوراک نے انتظامات بھی مکمل کرلئے تھے مگر گذشتہ روزرات گئے تک وزیراعلیٰ آفس سے کسی قسم کی ہدایات موصول نہ ہو نے پر بظاہر ایسا لگ رہا ہے کہ اُن کا دورہ ضلع راجن پور ابھی فائنگ نہیں ہوسکا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -