خاتون کی خود کشی کی کوشش، حالت تشویشناک

خاتون کی خود کشی کی کوشش، حالت تشویشناک

  

رحیم یارخان(بیورورپورٹ) 21 سالہ شادی شدہ خاتون نے خود پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا کر خود کشی کی کوشش کرڈالی تفصیل کے مطابق چک 115 پی کی رہائشی 21 سالہ(بقیہ نمبر55صفحہ6پر)

مہوش بی بی نے نامعلوم وجوہات پر خود پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا لی ورثاء نے موقع پر آگ پر قابو پا کر مہوش بی بی کو طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

تشویشناک

مزید :

ملتان صفحہ آخر -