رحیم یارخان: 25سالہ شخص نے موت گلے لگالی، 3افراد ہسپتال داخل

  رحیم یارخان: 25سالہ شخص نے موت گلے لگالی، 3افراد ہسپتال داخل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(بیورورپورٹ)گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ ہوکر 25 سالہ شخص نے گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی تفصیل کے مطابق رکن پور کے رہائشی 25 سالہ محمد (بقیہ نمبر56صفحہ6پر)

فیاض نے گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ ہوکر گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا لی حالت غیر ہونے پرورثاء نے طبی کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود محمد فیاض جانبر نہ ہو پایا اور دم توڑ گیا جبکہ اقدام خودکشی کرنے والے 3 افراد حاجی محمد کالونی کی 21 سالہ فوزیہ بی بی بستی پرساں کی 30 سالہ مریم بی بی 4 اور میر پور ماتھیلو کا رہائشی 36 سالہ رنجیت کمار کو ہسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔