ملتان:مختلف علاقوں میں وارداتیں، شہر یوں کو لاکھوں روپے کانقصان

  ملتان:مختلف علاقوں میں وارداتیں، شہر یوں کو لاکھوں روپے کانقصان

  

ملتان (نیوز رپورٹر) ڈکیتی و چوری کی مختلف وارداتوں میں شہری لاکھوں روپے مالیت کی نقدی اور قیمتی سامان سے محروم ہوگئے ہیں۔ تفصیل کے مطابق تھانہ بستی ملوک کے علاقے گودام موڑ سے عبدالرحمان خان سے دو مسلح ڈاکو نے اسلحہ کے زور پر موٹرسائیکل چھین کر فرار ہوگئے، تھانہ چہلیک کے علاقے پل شوالہ محمد احمد، تھانہ گلگشت کے علاقے پیر خورشید کالونی شہزاد کیگھر(بقیہ نمبر41صفحہ6پر)

سے سامان مالیت1لاکھ، تھانہ شاہ رکن عالم کے علاقے ای بلاک محمد مجاہد، تھانہ مخدوم رشید کے علاقے محمد اکرم کی موٹرسائیکل جبکہ سٹی جلالپور کے علاقے ارشد عمر کیگھر سے 11کبوتر،نقدی مالیت51ہزار چوری ہوگئے۔

نقصان

مزید :

ملتان صفحہ آخر -