تبلیغی جماعت کے مزید7افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق، متاثرین کی تعداد 16ہوگئی

  تبلیغی جماعت کے مزید7افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق، متاثرین کی تعداد ...

  

گگو منڈی(نامہ نگار) تبلیغی جماعت کے مزید سات افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 ہوگئی تمام افراد کا تعلق کے پی کے(بقیہ نمبر19صفحہ6پر)

سے ہے تفصیلات کے مطابق نواحی کے تبلیغی مرکز میں قیام پذیر تبلیغی جماعت کے مزید سات افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے گذشتہ روز 25 افراد کے کرونا ٹیسٹ کے لئے لیبارٹری بھجوائے گئے تھے جنکی رپورٹ آج محکمہ صحت کو موصول ہوگئی ہے سات متاثرہ افراد کو ڈی ایچ کیو ہسپتال وہاڑی منتقل کیا جارہا ہے تین روز قبل بھی تبلیغی جماعت کے 10 افراد میں سے 3 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی تھی کورونا سے متاثر ہونے والے تمام افراد کا تعلق کے پی کے سے ہے جو گزشتہ ماہ سے بورے والا کے مختلف مقامات پر تبلیغ کا کام کررہے تھے تبلیغی مرکز میں مقیم مزید 28 افراد کے ٹیسٹ بھی بھجوائے جارہے ہیں۔

متاثرین

مزید :

ملتان صفحہ آخر -