احتساب کاعمل شفاف، ذمہ داروں کو ضرور سزا ملے گی، مسز شاہدہ احمد

احتساب کاعمل شفاف، ذمہ داروں کو ضرور سزا ملے گی، مسز شاہدہ احمد

  

خانیوال(بیورونیوز)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ممبر پنجاب اسمبلی مسزشاہدہ احمد نے کہاکہ آٹا،چینی بحران کے حوالے سے رپورٹ کا اجرا ملکی تاریخ میں مثال ہے حکومت (بقیہ نمبر20صفحہ6پر)

نے ذمہ اروں کو بے نقاب اورایکشن لے کر واضح کر دیاکہ احتساب کاعمل صاف شفاف ہے۔وہ صحافیوں اورمعزز ین علاقہ کے وفودسے بات چیت کررہے تھے۔انہوں نے کہاکہ ضلع خانیوال سے تعلق رکھنے والے زیر ک سیاستدان سید فخر امام کو وفاقی وزیر خوراک کا قلمدان سوپنے کے فیصلے کاخیرمقدم کرتے ہوئے کہاکہ ان کی وفاقی کابینہ میں شمولیت سے نہ صرف حکومت کی کارکر دگی بہتری ہوگی بلکہ عوامی مسائل حل ہونگے اورتعمیروترقی کا عمل تیز ہوگا۔انہوں نے سید فخرامام کو فاقی وزیربنائے جانے پر نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

مسزشاہدہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -