کروناوائرس کاشبہ، 3افراد ہسپتال منتقل

  کروناوائرس کاشبہ، 3افراد ہسپتال منتقل

  

رحیم یارخان(بیورورپورٹ) کرونا وائرس کے شبہ پر 3 افراد ہسپتال منتقل کرلیے گئے تفصیل کے مطابق لیاقت پور کا رہائشی 40 سالہ لیاقت حسین گلشن عثمان کا 40 سالہ ار(بقیہ نمبر22صفحہ6پر)

مغان شبیر اور چک 88 کا رہائشی 27 سالہ محمد آصف کو کرونا وائرس کے شبہ میں ورثاء نے طبی کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں انتظامیہ نے تصدیق کیلئے خون کے نمونہ جات لیبارٹری روانہ کر دیئے اور تینوں افراد کو قرنطینہ سینٹر منتقل کر دیاہے۔

3افراد

مزید :

ملتان صفحہ آخر -