کروناوائرس کاایک اورکیس خانیوال میں مریضوں کی تعداد دو ہوگئی

  کروناوائرس کاایک اورکیس خانیوال میں مریضوں کی تعداد دو ہوگئی

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان) خانیوال میں کرونا کا ایک اور مریض سامنے آگیا ضلع بھر میں کرونا کے مریضوں کی تعداد(بقیہ نمبر24صفحہ6پر)

دو ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایران سے زائرین کی کثیر تعداد خانیوال سمیت ملک بھر میں واپس آئی تو حکومت نے انکی فوری طور پر سکریننگ کرنے کا حکم دیا کبیروالہ کا رہائشی قمر ظہور بھی ایران سے واپس آیا تو ڈپٹی کمشنر خانیوال کی ہدایات پر اسکی فوری طور پر سکریننگ کی گئی اور اسکے نمونے ملتان بھیج دیئے گئے جس میں اسکا رزلٹ پازیٹو آیا ڈپٹی کمشنر کی ہدایات کی پر اسکے اہلخانہ کی بھیی سکیریننگ کی گئی اور نمونے ملتان روانہ کیے گئے ذرائع کے مطابق تمام افراد کے نمونے واپس آگئے اور زرلٹ منفی آیا مگر اس بارے محکمہ صحت سے تصدیق نہ ہو سکی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -