کالے یرقان کاحملہ، 65سالہ شخص جاں بحق

  کالے یرقان کاحملہ، 65سالہ شخص جاں بحق

  

رحیم یارخان(بیورورپورٹ) کالے یرقان میں مبتلا 65 سالہ شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا،تفصیل کے مطابق ڈھرکی کا رہائشی 65 سالہ دوست محمد کو کالے یرقان میں مبتلا(بقیہ نمبر26صفحہ6پر)

ہونے پر ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود دوست محمد جانبر نہ ہو پایا اور دم توڑ گیا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -