ٹوکا مشین کی زد میں آکر 2بچے شدید زخمی
رحیم یارخان(بیورورپورٹ) ٹوکا مشین کی زد میں آکر 2 کمسن بچے شدید زخمی ہوگئے تفصیل کے مطابق چک 102 کا رہائشی 4 سالہ محمد ارحم اور راجن پور کلاں کا رہائشی 4(بقیہ نمبر27صفحہ6پر)
سالہ وحید احمد جو کہ ٹوکا مشین سے چھیڑ چھاڑ کر رہے تھے کہ اچانک زد میں آگ? اور شدید زخمی ہوگئے ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود دونوں افراد انگلیوں سے محروم ہو گئے ہیں۔
زخمی