سپر مون کے جلوے‘ روشنی اور جگمگاہٹ سے آسمان کا منظر قابل دید

  سپر مون کے جلوے‘ روشنی اور جگمگاہٹ سے آسمان کا منظر قابل دید

  

میلسی(سپیشل رپورٹر) منگل اور بدھ کی درمیانی شب چاند نے زمین کے قریب آ کر خوبصورت منظر تشکیل(بقیہ نمبر28صفحہ6پر)

دیدیا چاند معمول سے حجم میں بڑا اور روشن بھی زیادہ تھا شام 7 بجکر 35 منٹ پر پاکستان میں یہ خوبصورت منظر شہریوں نے نہایت دلچسپی سے دیکھا اور یہ فلکیاتی ایونٹ دنیا کے زیادہ تر حصوں میں نہایت دلچسپی کا باعث بنا رہا چاند کی روشنی اور جگمگاہٹ سے آسمان کا منظر بھی قابل دید ہو گیا ماہرین کے مطابق یہ فلکیاتی منظر نظام شمسی کے برج جدی میں دکھائی دیا گیا جسے سپر مون بھی قرار دیا گیا ہے۔

سپر مون

مزید :

ملتان صفحہ آخر -