وزیراعظم کے بعد برطانوی وزیر میں کرونا کا شبہ
لندن(آئی این پی) برطانوی وزیراعظم کے کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد ان کی کابینہ کے ایک وزیر مائیکل گوو کے کورونا کا نشانہ بننے کا شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔بین الاقوامی خبر ایجنسی کے مطابق وزیراعظم بورس جانسن کی کابینہ کے رکن مائیکل گوو کی فیملی میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے۔فیملی ممبر میں کورونا کی تشخیص کے بعد وزیر نے خود کو آئسولیٹ کر لیا ہے۔
برطانوی وزیر