کرونا وائرس کی وبا سے متعلق سلامتی کونسل کا پہلا اجلاس کل ہوگا

    کرونا وائرس کی وبا سے متعلق سلامتی کونسل کا پہلا اجلاس کل ہوگا

  

نیو یارک (آئی این پی) کورونا وائرس کی وبا سے متعلق سلامتی کونسل کا پہلا اجلاس (کل)جمعرات کو ہوگا۔سلامتی کونسل کے دس غیر مستقل ارکان میں سے نو نے گزشتہ ہفتے مطالبہ کیا تھا کہ کورونا کے حوالے سے ایک اجلاس بلایا جائے۔سلامتی کونسل کے دس غیر مستقل ارکان میں سے جن نو ممالک نے اجلاس طلب کیا ہے ان میں جرمنی، بیلجئم، اسٹونیا،تیونس، انڈونیشیا، ویت نام، نایجریا اور دیگر ممالک شامل ہیں۔

کورونا وائرس

مزید :

صفحہ اول -