شجاع سمیع کی کرونا کے حوالے سے ملکی صورتحال پر اہم پوسٹ شیئر

  شجاع سمیع کی کرونا کے حوالے سے ملکی صورتحال پر اہم پوسٹ شیئر

  

لاہور(فلم رپورٹر)اداکار شجاع سمیع نے کورونا کے بارے ملکی صوت حال بارے میں اہم پوسٹ شیئر کی ہے۔شجاع سمیع نے فیس بک پر اہم پوسٹ شیئر کی ہے جس پر انہیں زبردست انداز میں پذیرائی مل رہی ہے۔شجاع سمیع نے لکھا ہے کہ بندر کے ہاتھ ادرک لگ گیا،کورونا وائرس کے مشکل دورمیں ہم عوام کو سب سے زیادہ قابو اپنے سوشل میڈیا پر چلنے والی انگلیوں پر کرنے کی ضرورت ہے سوشل میڈیا اس وقت سب سے زیادہ تباہی مچارہا ہے 14 دن گھر میں گزارے اور دن رات بس سوشل میڈیا پر نظر جمائے رکھی تو معلوم ہواعوام فلموں کے سکرین شاٹ لیکر پوسٹ کرتے ہیں۔

مزید :

کلچر -