وزیر اعلیٰ محمود خان سے تاجروں کی ملاقات

  وزیر اعلیٰ محمود خان سے تاجروں کی ملاقات

  

مردان (بیورورپورٹ) وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا محمودخان سے مرکزی تنظیم تاجران کے صوبائی جنرل سیکرٹری ظاہر شاہ ملاقات کی مرکزی تنظیم تاجران کے صوبائی رہنما نے وزیراعلیٰ کو بتایاکہ موجودہ صورتحال میں سب سے زیادہ چھوٹے دکاندار متاثرہوئے ہیں، مرکزی اور صوبائی حکومت نے کوئی مراعاتی پیکج میں شامل نہیں کیا اور لاک ڈاؤن متحمل نہیں ہوسکتا انہوں نے کہاکہ 14 تاریخ تک لاک ڈاؤن پر برقراررہیں گے اورچودہ تاریخ سے قبل تاجروں کے لئے ایس اوپیز تیارکئے جائیں اور حفاظتی تدابیر انہوں نے وزیراعلیٰ سے تاجروں کے لئے مالی پیکج کا بھی مطالبہ کیا ظاہر شاہ نے وزیراعلیٰ کو اس حوالے سے تحریری یاد داشت بھی پیش کی۔

مزید :

صفحہ اول -