جا وید شیخ اور بہر وز سبزواری کی خدمت خلق فانڈیشن کے مرکزی دفتر آمد
کراچی (اسٹاف رپورٹر) فلم وٹی وی کے معروف فنکا رو ہدایت کار جا وید شیخ اور بہر وز سبزواری بد ھ کے روز ایم کیو ایم کے فلا حی ادارے خد مت خلق فا نڈیشن کے صدر دفتر کا دورہ کیا اور رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان،ڈپٹی کنو ینر کنو ر نو ید جمیل،ڈپٹی کنوینر ومئیر کر اچی وسیم اختر اور رکن رابطہ کمیٹی عبد الوسیم کے ہمر اہ کر اچی میں لا ک ڈان کے سبب مثاترین کیلئے خد مت خلق فا نڈیشن میں جا ری امد ادی سر گر میو ں کا جا ئزہ لیااور امد ادی سر گر میو ں کو سراہتے ہو ئے اسے متا ثرین کیلئے بڑا اقدام قرار دیا۔جاوید شیخ اور بہروز سبزواری نے خد مت خلق فا نڈیشن میں متا ثرین کیلئے جا ری امد ادی سر گر میو ں میں مصروف رضا کا روں سے بھی ملا قات کی اور انہیں زبر دست خراج تحسین پیش کیا۔اس مو قع پر جا وید شیخ نے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ کے کے ایف میں جا ری امد ادی سر گر میا ں بہت منظم ہیں جس نظام کے تحت راشن اور غذائی اجناس تقسیم کر رہے ہیں اسی نظام کے تحت پو رے پاکستان میں امداد تقسیم کر نی چاہیے ایم کیو ایم خد مت خلق فا نڈیشن الیکشن لسٹو ں کی بنیا د پر کام کر رہے ہیں جس کے با عث لا ک ڈان کے سبب کسی بھی متا ثرہ خاند ان کے امد اد سے محرم رہنے کا اند یشہ نہیں ہے۔سینئر ڈپٹی کنو ینر عامر خان نے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان کے فلا حی ادار ے کے کے ایف ایک منظم شعبہ ہے جب ان جیسی معرف شخصیا ت کے کے ایف کا دورہ کر کے امد ادی سر گر میو ں کا جا ئز ہ لیتی ہیں تو رضا کا روں کی حوصلہ افزائی ہو تی ہے،عامر خان نے کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں ہم سیا ست نہیں انسانیت کی عملی طو ر پر خد مت کر رہے ہیں اور متا ثرین میں راشن اور غذائی اجنا س را ت کی تا ریخی میں تقسیم کر رہے ہیں تا کہ لو گو ں کی عزت نفس مجر وح نہ ہو۔