ٰٖلیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیز بلوچ کیخلاف 54 مقدمات میں اہم پیشرفت

      ٰٖلیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیز بلوچ کیخلاف 54 مقدمات میں اہم پیشرفت

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) جیل حکام نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیز بلوچ کیخلاف مقدمات کی پروسیڈنگ بحال کرنے کیلئے کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت سے رجوع کر لیا۔ کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیز بلوچ کیخلاف 54 مقدمات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، جیل حکام نے مقدمات کی پروسیڈنگ بحال کرنے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔ عدالت نے جیل حکام کی استدعا منظور کرلی۔ملزم کیخلاف 54 مقدمات کی سماعت عدم پیشی کے باعث روک دی گئی تھی۔ لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کو 2016 میں گرفتار کیا گیا تھا۔

عزیز بلوچ

مزید :

رائے -راولپنڈی صفحہ آخر -