ناموراداکارہ نیلم منیر نے اپنی  محبت سے متعلق بتا دیا

 ناموراداکارہ نیلم منیر نے اپنی  محبت سے متعلق بتا دیا

  

لاہو(فلم رپورٹر) اداکارہ نیلم منیر نے اپنی محبت سے متعلق بتا دیا۔انسٹاگرام پر نیلم منیر نے اپنی خوبصورت و دلکش تصاویر شیئر کی ہیں جن کے کیپشن میں انہوں نے لکھا ہے کہ ’وہ سرخ رنگ سے محبت کرتی ہیں۔یاد رہے کہ نیلم منیر ان دنوں سوشل میڈیا پر بے حد متحرک دکھائی دیتی ہیں۔

احسن خان کے ساتھ ا نئی ڈرامہ سیریل ”قیامت“ناظرین میں بے پناہ مقبولیت حاصل کرچکی ہے او ر یہ سلسلہ کامیابی سے جاری ہے۔

مزید :

کلچر -