گلوکارہ حلینا خان نے میوزک کی دنیا میں انٹری دیدی

گلوکارہ حلینا خان نے میوزک کی دنیا میں انٹری دیدی

  

لاہور(فلم رپورٹر)ماڈل و گلوکارہ حلینا خان کی میوزک کی دنیا میں انٹری، اپنے نئے میوزک البم پر کام جاری۔حلینا خان نے فیشن انڈسٹری میں نامور فیشن ڈیزائنرز اور برانڈز کیلئے ماڈلنگ کرنے کے ساتھ ساتھ اندرون و بیرون منعقدہ  فیشن ویک شوز میں جلوئے بکھیرچکی ہیں جبکہ ان دنوں اپنے نئے میوزک البم کی تیاریوں میں مصروف ہیں جس کو رواں برس مکمل کرتے ہوئے پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز کر دیا جائے گا۔ حلینا خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گلوکاری کا بچپن سے شوق تھا میوزک کو باقاعد سیکھ کر اس انڈسٹری میں قدم رکھا۔

مزید :

کلچر -