باٹا پور کے علاقے میں نہر سے 30سالہ شخص کی نعش برآمد
لاہور(کرائم رپورٹر) باٹا پور کے علاقے میں نہر سے 30سالہ شخص کی نعش برآمد پولیس نے نعش مردہ خانے منتقل کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر د تفصیلا ت کے مطابق باٹا پور کے علاقے جنڈیالہ چیک پوسٹ کے قریب بی آر بی نہر میں 30سالہ شخص کی لاش تیرتی دیکھ کر مقامی افراد نے پولیس کو اطلاع کی جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش قبضے میں لے کر قانونی کارروائی کو آغاز کر دیا پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت 30سالہ نصیر احمد کے نام سے ہوئی۔